the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، یکم جون (یو این آئی) ہندوستان میں فٹ بال کے شائقین کے لئے دوانتہائی ممتاز بین الاقوامی فٹ بال ٹورنامنٹ کے ساتھ سب سے بڑا فٹ بال فیسٹول آنے والا ہے۔
ٹورنامنٹس یواے ایف یورو 2020 اور کوپا امریکہ 2021 ، جن کی نشریات سونی پکچرس



اسپورٹس نیٹ ورک (ایس پی ایس این) پرہوگی۔
بے مثال دیکھنے کا تجربہ فراہم کرنے کے لئے پرعزم سونی پکچرس اسپورٹس نیٹ ورک نے ان عالمی شہرت یافتہ انعقادات کو ہندوستان میں شائقین کے قریب لانے کے لئے ان ٹورنامنٹس کی پروگرامنگ کے کئی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.