: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چیسٹر لی اسٹریٹ، 04 جولائی (ایجنسی) نیوزی لینڈ کو عالمی کپ میچ میں شکست دے کر 27 سال کے طویل وقفے کے بعد سیمی فائنل میں جگہ بنانے والے میزبان انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے کہا ہے کہ ٹیم نے گزشتہ دونوں میچوں میں مثبت سوچ کے ساتھ کارکردگی کا
مظاہرہ کیا ہے۔
میچ کے بعد کپتان نے کہاکہ میرے خیال سے اس مقابلے میں پوری ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ٹاپ آرڈر کے دونوں بلے بازوں نے مضبوط شروعات کی اور جانی بيرسٹو کی سنچری کی بدولت ہی ٹیم اس مقابلے کو جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔