: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برسٹل، 15 مئی (ایجنسی) انگلینڈ کے شاندار بلے باز اور کپتان Eoin Morgan ایون مورگن پر پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے مقابلے کے دوران سست اوور ریٹ کی وجہ سے ایک میچ کی پابندی اور 40 فیصد میچ فیس بطور جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
سست اوور ریٹ کی وجہ
سے کپتان مورگن پر 40 اور ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر 20 فیصد میچ فیس جرمانے کے طور پر کاٹی گئی ۔
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ضابطہ اخلاق 2.22.1 کے مطابق ایک اوور تاخیر کے لئے ٹیم کے کھلاڑیوں کو 10 اور کپتان کو میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ دینا ہوتا ہے۔