the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ  (بی سی سی آئی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 23 مارچ سے شروع ہونے والے انڈین پریئمر لیگ (آئی پی ایل) کے 12 ویں سیزن میں ہونے والے سبھی میچوں کی تاریخوں کا اعلان پیر کو ممبئی میں ہونے والے انتظامیہ کمیٹی کی میٹنگ کے



بعد کی جاسکتی ہے، بی سی سی آئی نے فی الحال 23 مارچ سے لیکر 5 اپریل تک ہونے والے پہلے 17 میچوں کے پروگرا م کے بارے میں ہی معلومات دی ہے.
بی سی سی آئی کے اہلکار نے کہا، ایسا مانا جارہا ہے کہ پیر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد ٹورنامنٹ کے باقی میچوں کے پروگرام کا اعلان کردیا جائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.