the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18مئی(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ سے 13 دن پہلے پاکستان کا انگلینڈ دورہ چل رہا ہے. پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز ورلڈ کپ سے ٹھیک پہلے کھیلی جانی والی آخری سیریز ہے. اس سے پہلے جمعہ کو ہوئے سیریز کے چوتھے میچ میں انگلینڈ نے ایک بار پھر پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی. اب



پاکستان کو اپنی عزت بچانے کے لیے آخری میچ ہر حال میں جتنا ہی ہوگا-
نوٹنگھم میں ہوئے اس مقابلے میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کرپہلے گیندبازی کو چنا، اس میچ میں انگلینڈ کے ونڈے کپتان ایون مارگن نہیں کھیلے تھے، انکی جگہ جوس بٹلر کپتانی سنبھالی، پاکستان کو سیریز بچانے کے لیے یہ میچ جتنا ضروری ہے-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.