: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،9 جون(یواین آئی) انگلینڈ میں فٹبال فیڈریشن کی تنظیم ’ دی فٹ بال ایسو سی ایشن ‘نے گزشتہ روز ایک اعلان میں کہا ہے کہ ڈیبی ہیوٹ جنوری 2022 سے ایسوسی ایشن کی چیئرپرسن کا عہدہ سنبھالیں
گی۔
اس طرح وہ ایسوسی ایشن کی تاریخ میں پہلی خاتون سربراہ بن جائیں گی۔
اس اعلان کے ساتھ مستعفی چیئرمین گریگ کلارک کے جاں نشیں کے حوالے سے ایک عرصے سے جاری قیاس آرائیاں ختم ہو گئیں۔