the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی 06 دسمبر (یو این آئی) ڈینیئل وائٹ 75 رن اور نیٹلی سیور برنٹ 77 رن کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 197 رن بنائے۔
اس سے پہلے آج ہندوستانی



خواتین ٹیم نے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔
پہلے بیٹنگ کرنے آئی انگلینڈ کی شروعات بہت خراب رہی اور پہلے ہی اوور میں ہی اوپنر صوفیہ ڈنکلے ایک رن کا وکٹ گنوادیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.