the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ڈربی ،24 ستمبر (یو این آئی)انگلینڈ کی خاتون کرکٹ ٹیم نے سارہ گلین (26) اور اے جونز (26 رنز اور 24 رن پر دو وکٹ) اور وکٹ کیپر بیٹسمین ایمی ایلن جونز کی (25) اننگز کی شاندار بلے بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز کی خاتون کرکٹ ٹیم کو 47 رنز سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی



برتری حاصل کرلی ہے ۔

بدھ کو یہاں کھیلے گئے دوسرے ٹی 20 میچ میں انگلینڈ کی خاتون ٹیم نے 47 رنز کی جیت کے ساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے انگلش خواتین نے 8 وکٹوں پر 151 رنز بنائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.