the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 15 ستمبر (ایجنسی) تیز گیند باز اسٹوارٹ براڈ (62 رن پر چار وکٹ) اور جک لیچ (149 رن پر چار وکٹ) کی زبردست گیند بازی کی بدولت انگلینڈ نے آسٹریلیا کو ایشیز کے پانچویں اور آخری ٹسٹ میچ میں 135



رنوں سے ہراکر پانچ میچوں کی سیریز میں 2۔ 2 سے ڈرا کرلی۔

انگلینڈ کے 399 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرنے اتری آسٹریلیا کی ٹیم دوسری اننگ میں 263 رن پر سمٹ گئی اور انگلینڈ نے یہ مقابلہ 135 رن سے جیت لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.