the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ساوتھمپٹن، 13جون (ایجنسی) بنگلہ دیش کو اپنے گزشتہ عالمی کپ مقابلے میں 106رن کے بڑے فرق سے شکست دینے کے بعد میزبان اور دنیا کی نمبر ایک ٹیم انگلینڈ کی نظریں ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی اپنی لے برقراررکھتے



ہوئے میچ جیتنے پر ہوں گی۔

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین جمعہ کو یہاں مقابلہ ہوگا۔
انگلینڈ حالانکہ اس میچ میں جیت کا دعویدار رہے گا لیکن ویسٹ انڈیز کو نظرانداز کرنا بھی بڑی بھول ہوسکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.