: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پلیکیل ، 17 نومبر (ایجنسی) انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں فتح حاصل کرنے کے لئے زبردست
جدوجہد شروع ہو گئی ہے۔ میچ میں چوتھے دن کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے پاس جیت کی امید بنی ہوئی ہے۔ سری لنکا کو بھی جہاں جیت کیلئے 75 رنز چاہیے وہیں انگلینڈ کو تین وکٹ کی ضرورت ہے۔