the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
برمنگھم، یکم اگست (ایجنسی) انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشیز سیریز کے جمعرات سے شروع ہوئے پہلے ٹیسٹ میچ کے ساتھ ہی آئی سی سی کی طویل انتظار عالمی ٹیسٹ چمپئن شپ کا بھی آغاز ہو گیا۔

ٹیسٹ کرکٹ کو مقبول بنانے کیلئے اس کی



ابتدا کی گئی ہے جو دو سال کے دائرے میں کھیلی جائے گی اور اس کا پہلا میچ ایجبسٹن میں یکم اگست سے آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ہو رہا ہے۔
یہ چمپئن شپ 31 مارچ 2021 تک جاری رہے گی اور ٹاپ دو ٹیمیں 10 سے 14 جون 2021 تک ہونے والے فائنل میں نبرد آذما ہوں گي۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.