: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن،8اگست (ایجنسی) انگلینڈ کے تاریخی میدان لارڈ س میدان پر گزشتہ سات برسوں میں ایشیائی ٹیموں کا بہترریکارڈ رہا ہے اور اس ریکارڈ سے ہندستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف جمعرات سے یہاں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میں واپسی کے لئے ترغیب لے سکتی ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">انگلینڈ نے لارڈ س میں آخری بار کسی ایشیائی ٹیم کو 2011 میں شکست دی تھی اور وہ ٹیم ہندستان تھی۔ اس کے بعد سے لارڈس میں ایشیائی ٹیموں نے پانچ میچ کھیلے ہیں جن میں سے اس نے تین میچ میں شکست کھائی ہے اور دو ڈرا کھیلے ہیں۔