: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 21 مئی (ایجنسی) آل راؤنڈر جوزف آرچر اور لیام ڈاؤسن کو انگلینڈ کے طویل الانتظار ورلڈ کپ کی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے، آئی سی سی ٹورنامنٹ کے میزبان ملک نے منگل کو اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا۔
آرچر کو گزشتہ ماہ اعلان کردہ
انگلینڈ کی ابتدائی 15 رکنی ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا تھا، ایسے میں ان کا انتخاب حیران کن رہا۔
30 مئی سے ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ کے میزبان انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 23 مئی کی آخری تاریخ سے محض دو روز قبل ہی منگل کو اپنی آخری عالمی کپ ٹیم کا اعلان ہے۔