the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہوبارٹ، 15 جنوری (یو این آئی) کپتان پیٹ کمنز (45 رن پر 4 وکٹ) اور مشل اسٹارک (53 رن پر 3 وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچویں اور آخری ایشز ٹسٹ میچ کے دوسرے روز آج 188 رن پر سمیٹ کر پہلی اننگز میں 115 رن کی اہم برتری حاصل



کرلی لیکن آسٹریلیا نے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک اپنے تین وکٹ صرف 37 رن پر گنوا دیئے اور اس کی مجموعی برتری 152 رن کی ہوگئی ہے۔

آسٹریلیا نے اس سے قبل کل کی اننگز میں چھ وکٹ پر 241 رن سے کھیلنا شروع کیا تھا اور اس کی پہلی اننگز 303 رن پر ختم ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.