the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
برسبین، یکم نومبر (یو این آئی) انگلینڈ نے جوس بٹلر (73) اور ایلکس ہیلز (52) کی نصف سنچریوں کی مدد سے منگل کو ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 میں نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے شکست دے کر



سیمی میں پہنچنے کی اپنی امیدیں برقرار رکھیں  گروپ ون کے میچ میں انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 179 رنز بنائے جس کے جواب میں نیوزی لینڈ صرف 159 رنز ہی بنا سکی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.