the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی یکم فروری (یواین آئی) سابق ہندوستانی بلے باز گوتم گمبھیر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم اس اسپن اٹیک کے ساتھ ہندوستان کے خلاف ایک بھی ٹیسٹ میچ نہیں جیت سکتی ہے ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 فروری سے چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز ہونی ہے۔
گمبھیر کا



ماننا ہے کہ ورلڈ چیمپین انگلینڈ کی ٹیم ہندوستان کے خلاف اس اسپن اٹیک سے ٹیسٹ مقابلے میں ٹکر نہیں لےسکتی ہےاور ہندوستان یہ سیریز0-3 یا 1-3 سے جیت سکتا ہے۔

گمبھیر نے اسٹار اسپورٹس کے شو’گیم پلان‘ میں کہا ، "مجھے لگتا ہے کہ ہندوستان یہ سیریز 0-3 یا 1-3 سے جیت سکتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.