: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیوزی لینڈ/28فروری(ایجنسی) کپتان Eoin Morgan ایون مورگن اور آل راؤنڈر کھلاڑی بین اسٹوکس کی شاندری انگیز کی بدولت انگلینڈ نےیہاں Bay Oval میں کھیلے گئے دوسرے ونڈے میں نیوزی لینڈ کے چھ وکٹ سے ہرایا، ٹاس ہار کر بلے بازی کرنے اتری نیوزی لینڈ نے انگلینڈ
کو 224 رنوں کا ہدف دیا، جسے انگلینڈ نے چھ وکٹ رہتے 37.5 اووروں میں حاصل کرلیا.
اس فتح کے ساتھ ہی انگلینڈ نے پانچ میچوں کی سیریز کو 1-1 سے برابر کردیا ہے، پہلے بلے بازی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی شروعا خراب رہی اور ٹیم نے نو رنوں کے اندر ہی دو وکٹ کھو دیے-