: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لیڈز، 20 مئی (ایجنسی) جو روٹ (84 رن) اور کپتان مورگن (76 رن) کی بہترین نصف سنچری اننگز کے بعد کرس ووکس (54 رن پر 5 وکٹ) کی خطرناک گیند بازی کے دم پر انگلینڈ نے پانچویں اور آخری ون ڈے میں پاکستان کو 54 رنز سے شکست دیتے ہوئے پانچ میچوں کی سیریز 4-0 سے اپنے نام کر لی ہے۔
30 مئی سے هونے جا رہے آئی سی سی ورلڈ
کپ کی میزبان انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں نو وکٹ پر 351 رن کا بڑا اسکور کھڑا کیا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 297 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
انگلینڈ کی مشکل پچوں پر آئی سی سی ورلڈ کپ میں اس بار بولروں کا اہم کردار مانا جا رہا ہے اور ایسے میں دونوں ٹیموں کے درمیان ہوئی سریز بڑے اسکور والی رہی۔