the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
دھرم شالہ ، 10 اکتوبر (یو این آئی) ڈیوڈ ملان (140) کی سنچری کے بعد ریس ٹوپلے ( 43 رن پر 4 وکٹ) کی قاتلانہ کار کردگی کی بدولت انگلینڈ نے منگل کو آئی سی سی ورلڈ کپ میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 137 رن سے بڑی جیت درج



کی۔
انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 364 ر نزبنائے جس کے جواب میں بنگلہ دیش کی پوری ٹیم 48.2 اوورز میں 227 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ انگلینڈ کی فتح کی بنیاد اوپنر ڈیوڈ ملان نے رکھی جنہوں نے صرف 107 گیندوں پر 140 رنز بنائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.