the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
میڈچل،23مارچ(ذرائع) ضلع کے پیٹ بشیرآباد میں ایک انجینئرنگ کی طالب علم کی موت ہوگئی- طالب علم ملا ریڈی انجینئرنگ کالج میں فائنل ایئر کی پڑھائی کررہی تھی- میریالگوڑہ کی رہنے والی چندریکا فی الحال مسماگوڑا واقع کرپا



ہاسٹل میں رہ رہی تھی-
پولیس کا ماننا ہے کہ طالب علم نے ہاسٹل سے کود کر خودکشی کرلی ہوگی، پولیس مقام واقع کے ساتھ ہی کیس درج کرکے آگے کی کروائی کررہی ہے- حالانکہ طالب علم چندریکا سے متعلق ویڈیو فی الحال سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.