: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی ، 20 دسمبر (ایجنسی) امارات کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف سوشل میڈیا پر تنقید اور کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر اپنے کپتان سمیت تین کھلاڑیوں پر پابندی عائد کردی ہے ۔
ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے مطابق متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کے کپتان
روہان مصطفی، احمد رضا اور رمیز شہزاد نے کراچی میں کھیلے گئے ایمرجنگ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچوں کے دوران پی سی بی کے انتظامات کو نشانہ بنایا تھا۔ کھلاڑیوں نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پی سی بی کے انتظامات کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جس کے سبب ان کھلاڑیوں پر دو ماہ کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کرنے کے علاوہ جرمانہ بھی لگایا گیا ہے۔