ممبئی، 22 فروری (ایجنسی) تجربہ کار لیفٹ آرم اسپنر Ekta Bisht ایکتا بشٹ نے خطرناک بولنگ کرتے ہوئے 25 رن پر چار وکٹ لے کر ہندستانی خواتین کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں جمعہ کو 66 رن سے ڈرامائی جیت دلا دی۔ ہندستان نے اس جیت کے ساتھ تین میچوں کی اس سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.