the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 21 اپریل (یو این آئی) ہندوستان کے آٹھ مکے بازوں نے پولینڈ کے کِلسے میں جاری اے آئے بی اے یوتھ مین اینڈ ویمن مکے بازی چیمپئن شپ میں اپنا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں اپنی جگہ بنا لی



ہے۔
ان میں سات خاتون اور ایک مرد مکے باز شامل ہیں۔

سبھی سات ہندوستانی خواتین مکے بازوں نے بہترین مظاہرہ کیا اور جیت حاصل کرتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی اور وہ گولڈ میڈل پر قابض ہونا چاہیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.