the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،11مارچ(ایجنسی) انڈیا لیجنڈز نے سری لنکا کی ٹیم کو منگل کو ٹی 20 میچ میں پانچ وکٹ سے ہرا دیا، ممبئی کے ڈی وائی پٹیل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی طرف سے دیئے گئے 139 رنوں کے ہدف کو ہندوستان نے 18.4



اوور میں حاصل کرلیا- ہندوستان کی ٹیم کی اس جیت میں عرفان پٹھان اور محمد کیف نےاہم رول ادا کیا-
عرفان نے 31 بال میں 3 چھکے اور 6 چوکوں کی مدد سے ناٹ آوٹ 57 رن بنائے، وہیں کیف نے 45 بال میں 3 چوکے اور ایک چھکے کی مدد سے 46 رن بنائے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.