: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6ستمبر(ایجنسی) پچھلے مہینے ہی جب ٹیم انڈیا کے انگلینڈ دورے کی ٹیسٹ سیریز کے آخری دو میچوں کے لیے جب ٹیم انڈیا کا اعلان کیا گیا تھا تب سبھی کو اس بات کی حیرانی ہوئی تھی کہ اگر پرتھوی شاہ اور
ہنوما وہاری کی ٹیم میں شامل کرنے کی جگہ تھی تو مینک اگروال کو کس بنا پر نظر انداز کیا گیا جبکہ انکا مظاہرہ لگاتار اچھا رہا ہے، حیرانی تب اور بڑھ گئی جب مینک کا نام ایشیا کپ کے لیے منتخب کی گئی ٹیم انڈیا میں بھی نہیں دیکھا.