the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ہیملٹن، 03 دسمبر (یو این آئی ) انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا اور آخری کرکٹ ٹسٹ پانچویں دن منگل کو بارش کی وجہ سے ڈرا ختم ہو گیا اور نیوزی لینڈ نے دو میچوں کی سیریز 1-0 سے جیت لی۔
نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 375 رن بنائے تھے جبکہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 476



رنز بنا کر 101 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔
نیوزی لینڈ نے دو وکٹ پر 96 رنز سے آگے کھیلنا شروع کیا اور بارش کی وجہ سے میچ ڈرا ختم ہونے تک اپنی دوسری اننگز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنايے نیوزی لینڈ نے پہلا ٹیسٹ اننگز کے فرق سے جیتا تھا اور اس طرح یہ سریز اس نے اپنے نام کر لی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.