the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
میلبورن، 31 جنوری (یو این آئی ) پانچویں سیڈ آسٹریا کے ڈومینک تھیم نے ساتویں سیڈ جرمنی کے الیگزینڈر جیویریو کو جمعہ کو چار سیٹ کے سخت سیمی فائنل میں 3-6،6-4، 7-6، 7-6 سے شکست دے کر سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہلی بار داخلہ حاصل کر لیا۔
تھیم کا اتوار کو ہونے والے خطابی مقابلے میں گزشتہ چمپئن



اور دنیا کے دوسرے نمبر کے کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ سے مقابلہ ہوگا جنہوں نے کل پہلے سیمی فائنل میں سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو 7-6 (1)، 6-4، 6-3 سے شکست دے کر آٹھویں بار فائنل میں جگہ بنائی تھی۔

دوسری سیڈ جوکووچ اب اپنے آٹھویں خطاب اور نمبر ایک رینکنگ سے صرف ایک جیت دور رہ گئے ہیں اور اس کے لیے انہیں تھیم کے چیلنج سے نمٹنا ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.