the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیو یارک،04 ستمبر (یو این آئی )سربیا کے اسٹار کھلاڑی نوواک جوکووچ سال 2020 میں اپنی فاتحانہ مہم جاری رکھتے ہوئے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے میں آسان فتح کے ساتھ داخل ہوگئے ہیں۔
سرب سپر اسٹار کو پہلے سیٹ میں بھلے



ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو لیکن پھر انہوں نے برطانیہ کے کائل ایڈمنڈ سے یک طرفہ انداز میں 6-7 (5/7) ، 6-3، 6-4، 6-2 سے کامیابی حاصل کی۔
راجر فیڈرر اور رافیل نڈال کی عدم موجودگی میں جوکووچ اس سال خطاب کے سب سے مضبوط گرینڈ سلیم امیدوار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.