the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیویارک، 9 ستمبر (یو این آئی/ژنہوا) عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی سربیا کے نوواک جوکووچ بدھ کی رات یہاں مردوں کے سنگلز کوارٹر فائنل میچ میں اٹلی کے ماتیو بیریٹینی کو شکست دے کر سال کے آخری گرینڈ سلیم یو ایس اوپن کے



سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
.
ٹاپ سیڈ جوکووچ نے بیریٹینی کو شکست دینے سے پہلے سست آغاز کیا۔
پہلا سیٹ 5-7 سے ہارنے کے بعد واپسی کرتے ہوئے انہوں نے بیریٹینی کو 6-2، 6-2، 6-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.