the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
راجکوٹ، 18 جون (یو این آئی) راجکوٹ میں دنیش کارتک نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 16 سال قبل ڈیبیو کرنے کے بعداپنی پہلی نصف سنچری بنائی۔

کارتک کا وہ ڈیبیو



میچ ہندوستان کا پہلا ٹی20 انٹرنیشنل میچ تھا اور وہ ایک مختلف نسل کے ساتھ کھیل رہے تھے۔
اس میچ میں مخالف ٹیم کے کپتان رہے گریم اسمتھ جمعہ کے میچ میں کمنٹری کر رہے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.