the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 اکتوبر (ایجنسی) ون ڈے کرکٹ میں تین ڈبل سنچری کا عالمی ریکارڈ اپنے نام رکھنے والے ہندوستانی اوپنر روہت شرما نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چوتھے ون ڈے میں 162 رن بنانے کے بعد کہا کہ انہوں نے کسی بھی وقت چوتھی ڈبل سنچری کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔


start;">
137 گیندوں پر 162 رنز کی بہترین اننگز سے مین آف دی میچ بنے اوپنر روہت نے پریس کانفرنس میں کہاکہ بلے بازی کرتے ہوئے میں سنچری یا ڈبل سنچری کے بارے میں نہیں سوچتا ہوں۔ میں صرف بلے بازی کرنے اترتا ہوں، رن بنانا چاہتا ہوں اور ٹیم کو اچھے اسکور تک لے جانا چاہتا ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.