: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 دسمبر (یواین آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ انیل کمبلے نے کہا ہے کہ انڈین پریمیئر لیگ کے 2020 ایڈیشن میں مہندر سنگھ دھونی کی کارکردگی ان کے قومی ٹیم کے ساتھ مستقبل کا بھی فیصلہ طے کرے
گی۔
کمبلے نے کہا کہ تجربہ کار وکٹ کیپر دھونی کامستقبل آئی پی ایل کے اگلے سیزن پر کافی منحصررہے گا۔
اسی سے ان کے آسٹریلیا کے دورے پر آئی سی سی ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ میں ہندوستانی ٹیم کے ساتھ جانے یا نہ جانے کا بھی فیصلہ ہوگا۔