: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شارجہ ، 16 اکتوبر (یو این آئی) کپتان مہندر سنگھ دھونی کی قیادت میں چنئی سپر کنگز اس سیزن کی سب سے مضبوط ٹیموں میں سے ایک دہلی کیپیٹلز کے خلاف ہفتہ کو جیت کا سلسلہ برقرار رکھنا چاہے گی۔
چنئی نے پچھلے میچ
میں سن رائزرس حیدرآباد کو 20 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دہلی نے بھی اپنے پچھلے میچ میں راجستھان رائلز کو 13 رنز سے ہرایا تھا۔
دہلی کے آٹھ میچوں میں چھ جیت ، دو شکست کے ساتھ 12 پوائنٹس ہیں اور وہ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ہے۔