: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
چنئی، 20 مئی (یو این آئی) آئی پی ایل کے گزشتہ فاتح چنئی سپر کنگز اور ان کے حامیوں کے لیے یہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ مہندر سنگھ دھونی ایک بار پھر اگلے سال چار بار جیتنے والی ٹیم میں
نظر آئیں گے۔
یہی نہیں 41 سالہ دھونی اس فرنچائز کی کپتانی بھی کرتے نظر آئیں گے۔
2022 کا سیزن چنئی کے لیے مایوس کن رہا ہے اور وہ پلے آف کی دوڑ سے باہر ہونے والی دوسری ٹیم ہے۔