the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 24 دسمبر (ایجنسی) سابق ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ٹوئنٹی 20 ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے اور انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف پیر کو اعلان ٹوئنٹی 20 ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔



text-align: start;">دھونی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف گھریلو ٹوئنٹی 20 سریز سے باہر رکھا گیا تھا جس کے بعد ان کے اس فارمیٹ میں مستقبل کو لے کر سوال کھڑے ہونے لگے تھے۔ لیکن قومی سلیکٹرز نے دھونی کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں برقرار رکھا ہے اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹوئنٹی 20 سیریز میں واپس بلایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.