the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) نے دو مرتبہ کے عالمی فاتح کپتان اور وکٹ کیپر بلے باز مہندر سنگھ دھونی کو اپنے سنٹرل کانٹریکٹ سے باہر کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہی دھونی کا کیریئر بھی خاتمے کی جانب گامزن ہو گیا ہے۔

بی سی سی آئی نے ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے جمعرات کے روز سنٹرل کانٹریکٹ کی فہرست جاری کی جو اکتوبر 2019 سے ستمبر 2020 کی مدت کے لئے ہے، لیکن اس میں حیرت انگیز طریقے سے دھونی کو کسی بھی گریڈ میں جگہ نہیں ملی ہے۔
دھونی گزشتہ برس جولائی میں انگلینڈ میں ہوئے ون ڈے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان کی شکست کے بعد سے ہی کرکٹ میدان سے باہر چل رہے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

مہاراشٹرا حکومت نے ممبئی میں مالز ، ملٹی پلیکسز اور ریستوراں کو 24x7 کھلے رہنے کی اجازت دی ہے۔ کیا حیدرآباد میں بھی ایسا ہونا چاہئے؟

ہاں
نہیں
ضرورت نہیں
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.