the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 24 مارچ (یو این آئی) آئی پی ایل 2022 سیزن کے آغاز سے صرف دو دن قبل دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے اپنی قیادت میں ایک بڑی تبدیلی کی ہے۔

سی ایس کے نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا، “مہندر سنگھ



دھونی نے چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) کی کمان ٹیم کے تجربہ کار اور سب سے پرانے کھلاڑی رویندر جڈیجہ کو سونپنے کا فیصلہ کیا ہے۔
جڈیجہ، جو 2012 سے چنئی سپر کنگز کا اٹوٹ حصہ رہے ہیں، سی ایس کے کی قیادت کرنے والے صرف تیسرے کھلاڑی ہوں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.