: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 11 مئی (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے پاس آئی پی ایل پلے آف کی اپنی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لئے ممبئی انڈینس کے خلاف جمعرات کو ٹورنامنٹ کے 59ویں
میچ میں ایک آخری موقع ہوگا۔
اس میچ کو جیتنے کے بعد ہی چنئی کی امیدیں باقی میچوں میں قائم رہیں گی۔
ہارنے کی صورت میں چنئی بھی ممبئی کی طرح دوڑ سے باہر ہو جائے گا۔