the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/13مارچ(ایجنسی) ہندوستان کے فاسٹ بولر محمد سمیع کو لگاتار دوسرے روز اس وقت زبردست راحت ملی جب ان کے خسر محمد حسن کے بعد ان کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے ان کی حمایت میں بیان دیا اور ان کی پاکیزگی کی توثیق کی۔



start;">سابق کپتان اور اب ٹیم انڈیا کے وکٹ کیپر دھونی نے کہا کہ محمد سمیع ایک بہترین اور شریف النفس انسان ہیں اور وہ ایسے شخص نہیں ہیں کہ پیسے کے لالچ میں اپنی بیوی اور ملک سے دھوکا کریں۔

اگرچہ دھونی نے کہا کہ چونکہ یہ سمیع کا خانگی معاملہ ہے اس لیے وہ اس پر کچھ زیادہ نہیں کہناچاہتے لیکن جہاں تک میں جانتا ہوں سمیع ایک بہترین انسان ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.