the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 25 نومبر (یو این آئی) آئی پی ایل 2021 کی فاتح فرنچائزی چنئی سپر کنگز (سی ایس کے) نے 2022 کے ٹورنامنٹ کے لیے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ساتھ رویندر جڈیجا اور رتوراج گائیکواڑ کو ٹیم میں ریٹین کرنے ، جبکہ دہلی کیپٹلس کے ذریعہ رشبھ پنت کو کپتان برقرار رکھنے کے ساتھ ہی اینریک نورٹجے اور اکسر پٹیل کو



اپنے ساتھ جوڑے رکھنے کی معلومات سامنے آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سریش رینا چنئی سے ریلیز ہوں گے، جبکہ دہلی کیپٹلس شریس ایر کو جانے دے گی۔
اس کی ایک وجہ شریس کی دہلی کی قیادت کرنے کی خواہش ہے جو پنت کے ساتھ ممکن نہیں ہو سکتی تھی، جنہیں فرنچائزی کے مالکان کی جانب سے کافی تعاون حاصل ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.