: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 31 اکتوبر (ایجنسی) سلامی بلے باز شکھر دھون 11 برسوں کے طویل وقفے کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے آئندہ سیشن سے دہلی ڈیئر ڈیولس کی ٹیم میں واپسی کریں گے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">دھون سال 2019 کے آئی پی ایل سیشن میں دہلی کے لئے کھیلیں گے۔ کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق ان کی موجودہ ٹیم سن رائزرس حیدرآباد نے دہلی کے ساتھ تین کھلاڑیوں وجے شنکر، ابھیشیک شرما اور شہباز ندیم کی جگہ انہیں ریلیز کیا ہے۔