: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 ستمبر (یواین آئی) پیٹرولیم اور قدرتی گیس نیز فولاد کے محکمے کے وزیر دھرمیندر پردھان نے آج بیڈمنٹن کی اسٹار کھلاڑی پی وی سندھو اور ان کے والد پی وی رمن سے یہاں ملاقات کی۔
انہیں قوم کے لئے قابل فخر
قرار دیتے ہوئے مسٹر پردھان نے انہیں مبارک باد دی اور بی ڈبلیو ایف عالمی چیمپئن شپ جیتنے پر ان کی حوصلہ افزائی کی۔
انہوں نے سندھو کے لئے مستقبل کی ان کی کوششوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جن میں 2020 کے اولمپک مقابلے بھی شامل ہیں۔