the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ آئندہ ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان اپنے میڈل کی تعداد میں بہتری لائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
میلبورن 15 اپریل (یواین آئی) آسٹریلیا کی تجربہ کار تیزگیندباز ڈیلسا کیمنس نے ٹاپ لیول کرکٹ سے ریٹائزمنٹ لے لیاہے۔
کیمنس نے سال 2008 میں محض 18 سال کی عمر میں نیوزی لینڈکے خلاف بین الاقوامی کرکٹ میں ڈیبیو کیا، حالانکہ اس کے تین سال بعد انہوں نے کرکٹ سے بریک لے لیا اورپھرواپسی کی۔
کیمنس نے 16 ون ڈے میچوں میں 14 اور 44 ٹی-20 مقابلوں میں 45 وکٹ لیاہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.