: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
برمنگھم، یکم جولائی (ایجنسی) دنیا کی نمبر ایک ٹیم ہندستان کو عالمی کپ میچ میں شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے اپنی امیدیں برقرار رکھنے سے حوصلہ افزا انگلینڈ کے کپتان Eoin Morgan ايون مورگن نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف
جیت حاصل کرکے سیمی فائنل میں پہنچے گی۔
مورگن نے ہندستان کو شکست دینے کے بعد سیمی فائنل توقعات سے متعلق کہاکہ ظاہر ہے کہ اس ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ آسان نہیں ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ اس کی مثال ہے۔