the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کیکسیاس ڈو سل (برازیل)، 07 مئی (یو این آئی) ہندوستان کے 14 سالہ شوٹر ابھینو دیشوال نے برازیل میں منعقدہ ڈیف اولمپکس میں 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ہندوستان کو تیسرا طلائی تمغہ



دلایا۔

دیشوال نے جمعہ کو سنسنی خیز مقابلے میں یوکرین کے اولیکسی لیزیبنک کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔
فائنل مقابلے میں دیشوال اور لیزیبنک کے درمیان 234.2 پر ٹائی ہوا تھا جس کے بعد شوٹ آف سے فاتح کا انتخاب ہوا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.