the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 28 فروری (ایجنسی) ارجنٹائن کےا سٹار ٹینس کھلاڑی Juan Martin del Potro جوآن مارٹن ڈیل پوترو نے گھٹنے میں چوٹ لگنے کی وجہ سے اگلے ماہ سے شروع ہونے والے انڈین ویلز اوپن سے اپنا نام واپس



لینے کا اعلان کیا ہے۔

ڈیل پوترو نے کہاکہ میں دکھی ہوں کہ میں اپنا خطاب بچانے کے لئے انڈین ویلز اوپن میں حصہ نہیں لے پا رہا ہوں۔ یہ میرا پسندیدہ ٹورنامنٹ ہے اور گزشتہ سال کی بہت سے اچھی یادیں ہیں لیکن میرے ڈاکٹروں نے مجھے آرام کرنے کی صلاح دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.