the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 29 جون (یواین آئی) معروف تیزانداز دیپکا کماری پیرس تیزاندازی عالمی کپ مرحلہ تین میں گزشتہ اتوارکو ایک ہی دن میں تین طلائی تمغہ جیت کر عالمی رینکنگ میں پھرسے نمبرایک تیرانداز بن گئی ہیں دیپکا



کے عالمی کپ کی تاریخ میں نو طلائی، 12 سلور اورسات کانسے کے تمغے ہوگئے ہیں۔
رانچی کی 27 سالہ تیرانداز نو سال کے طویل وقفے کے بعد پھر سے نمبرون بنی ہیں۔
انہوں نے پہلی بار سرفہرست مقام 2012 میں حاصل کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.