the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
احمدآباد، 05 مئی (یواین آئی) بایو ببل میں کورونا کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر آئی پی ایل رد کئے جانے کے بعد کافی ردعمل سامنے آرہے ہیں۔
کچھ لوگ جہاں ہندوستان میں آئی پی ایل کے انعقاد پر سوال اٹھا رہے ہیں تو کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ آئی پی ایل رد کرنے کا فیصلہ اس کی قدر کو کم



کر دے گا ، لیکن اس بیچ پہلے سیزن سے آئی پی ایل کے ساتھ جڑے ہوئے پنجاب کنگس کے کوآنر نیس واڑیا نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ یہ فیصلہ آئی پی ایل جیسے برانڈ ٹورنامنٹ کے لئے کوئی جھٹکا نہیں ہے۔
اسے رد کرنے کا فیصلہ صحیح ہے اور مجھے یقین ہے کہ بی سی سی آئی اس ٹورنامنٹ کاپھر سے انعقاد کرے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.