: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/ 20مارچ (ایجنسی) دنیا کے سب سے خطرنا ک اوپنروں میں سے ایک آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر کی واپسی سے سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم ایک نئے جوش میں آگئی ہے جب
کہ نیوزی لینڈ کے کین ویلمسن اس سیزن میں بھی حیدرآباد کی کپتانی سنبھالیں گے۔ وارنر گذشتہ سال جنوبی افریقہ میں ٹسٹ میچ کے دوران بال ٹمپرنگ کے معاملے میں پھنس گئے تھے۔ جس سے ان پر کرکٹ آسٹریلیا نے ایک سال کی پابندی لگادی تھی ۔